ڈیرہ اسماعیل خان کرکٹ ٹیم
ڈیرہ اسماعیل خان کرکٹ ٹیم ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر پختونخوا، پاکستان کی نمائندہ سابقہ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی۔ 1964-65 میں اس ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
موجودہ سٹیٹس
1986-87 میں پاکستان نے فرسٹ کلاس کرکٹ کے لیے نیا ضابطہ بنایا [1] اور ڈیرہ اسماعیل خان کو فرسٹ کلاس کرکٹ سے ہاتھ دھونا پڑے۔
حوالہ جات
- وزڈن 1988، صفحہ۔ 1107۔
بیرونی روابط
- کرکٹ آرکائیو پر ڈیرہ اسماعیل خان کے میچوں کی تفصیل
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.