اسلام آباد کرکٹ ٹیم

اسلام آباد کرکٹ ٹیم اسلام آباد، پاکستان کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے۔ اس کا ہوم گراؤنڈ ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ ہے ۔ یہ ٹیم قائداعظم ٹرافی میں حصہ لے چکی ہے۔ ٹی/20 اور لسٹ اے کرکٹ میں یہ ٹیم اسلام آباد لیپرڈز کے نام سے مشہور ہے اور قومی ٹی 20 کپ اور نیشنل ون ڈے چیمپئن شپ میں شرکت کرتی ہے۔

موجودہ ٹیم

بین الاقوامی کھلاڑیوں کو موٹے الفاظ میں درج کیا گیا ہے۔ [1]

حوالہ جات

  1. "Drafting done as Multan, Faisalabad to host National T20 Cup"۔ The Nation۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2017۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.