پاکستان کپ

پاکستان کپ (انگریزی: Pakistan Cup) پاکستان کا ایک لسٹ اے کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ اس میں چاروں صوبوں اور وفاقی علاقوں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ یہ سابقہ لسٹ اے کرکٹ ٹورنامنٹ پینٹینگولر ٹرافی کی جگہ متعارف کروایا گیا ہے۔ [1]

پاکستان کپ
ممالک پاکستان
منتطم پاکستان کرکٹ بورڈ
طرز لسٹ اے کرکٹ
پہلا ٹورنامنٹ 2016ء
آخری ٹورنامنٹ 2019ء
طرز ٹورنامنٹ راونڈ رابن ٹورنامنٹ
کل ٹیمیں 5
کامیاب ترین

فیڈرل ایریاز کرکٹ ٹیم

(2 مرتبہ)
زیادہ دوڑیں احمد شہزاد (372)
زیادہ وکٹیں محمد عامر (11)
پاکستان کپ 2019ء

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "PCB introduces new domestic one-day competition | Cricket"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-14۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.