پاکستان کپ 2019ء
پاکستان کپ 2019ء پانچ ٹیموں پر مشتمل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ یہ کپ 2 اپریل کو راولپنڈی، پاکستان میں شروع ہوا۔ اس میں ملک کے چاروں صوبوں اور وفاقی دار الحکومت کی ٹیمیں شامل ہیں۔
تاریخ | 2 اپریل – 12 اپریل 2019ء |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | لسٹ اے |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ |
فاتح | خیبر پختونخوا (دوسری مرتبہ) |
شریک ٹیمیں | 5 |
کل مقابلے | 11 |
بہترین کھلاڑی | عمر اکمل (بیٹنگ) اور وہاب ریاض، عماد بٹ (بولنگ) |
کثیر رنز | عمر اکمل (342 رنز) |
کثیر وکٹیں | وہاب ریاض، عماد بٹ (10 وکٹیں) |
اسکواڈ
بلوچستان کرکٹ ٹیم[1] | وفاقی علاقہ جات کرکٹ ٹیم[2] | خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم[3] | پنجاب کرکٹ ٹیم (پاکستان)[4] | سندھ کرکٹ ٹیم[5] |
---|---|---|---|---|
|
|
|
|
پوائنٹس ٹیبل
ٹیمیں[6] | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلا نتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
بلوچستان | 4 | 3 | 0 | 0 | 1 | 7 | 0.817+ |
خیبر پختونخوا | 4 | 3 | 0 | 0 | 1 | 7 | 0.267+ |
پنجاب | 4 | 2 | 2 | 0 | 0 | 4 | 0.297+ |
سندھ | 4 | 1 | 3 | 0 | 0 | 2 | 0.386- |
وفاقی علاقہ جات | 4 | 0 | 4 | 0 | 0 | 0 | 0.714- |
ٹیمیں جو فائنل تک رسائی حاصل کر چکی ہیں۔
مقابلے
2 اپریل 2019 Scorecard |
پنجاب 294 (49.4 اوور) |
بمقابلہ |
بلوچستان 296/4 (46 اوور) |
- پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- Haris Rauf نے اپنا پہلا لسٹ اے کرکٹ میچ کھیلا۔
3 اپریل 2019 Scorecard |
وفاقی علاقہ جات 269 (45.3 اوور) |
بمقابلہ |
خیبر پختونخوا 274/7 (49.4 اوور) |
عادل امین 70 (75) سمین گل 3/66 (9 اوور) |
- وفاقی علاقہ جات نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
4 اپریل 2019 Scorecard |
بلوچستان 366/9 (50 اوور) |
بمقابلہ |
سندھ 274 (44.2 اوور) |
- سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
5 اپریل 2019 Scorecard |
خیبر پختونخوا 343/6 (46.3 اوور) |
بمقابلہ |
پنجاب 341/6 (50 اوور) |
- خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
6 اپریل 2019 Scorecard |
سندھ 385/4 (50 اوور) |
بمقابلہ |
وفاقی علاقہ جات 300 (43 اوور) |
- سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
7 اپریل 2019 Scorecard |
خیبر پختونخوا 358/6 (50 اوور) |
بمقابلہ |
بلوچستان 129/3 (17.5 اوور) |
- بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
8 اپریل 2019 Scorecard |
پنجاب 327/3 (46.4 اوور) |
بمقابلہ |
وفاقی علاقہ جات 321 (49.4 اوور) |
افتخار احمد 109 (89) خرم شہزاد 1/32 (7 اوور) |
اسراءاللہ 96 (95) ولید احمد 4/59 (10 اوور) |
- پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
9 اپریل 2019 Scorecard |
سندھ 291/9 (50 اوور) |
بمقابلہ |
خیبر پختونخوا 300 (50 اوور) |
- سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
10 اپریل 2019 Scorecard |
وفاقی علاقہ جات 266 (46.1 اوور) |
بمقابلہ |
بلوچستان 289 (49 اوور) |
- وفاقی علاقہ جات نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
12 اپریل 2019 Scorecard |
بلوچستان 298/9 (50 اوور) |
بمقابلہ |
خیبر پختونخوا 307/7 (50 اوور) |
- خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
- "Balochistan, a blend of youth and experience for Pakistan Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019۔
- "Federal Areas aim to continue Pakistan Cup winning run"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019۔
- "Khyber Pakhtunkhwa aim to reclaim Pakistan Cup title"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019۔
- "Punjab hope to make a big impression in Pakistan Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019۔
- "Sindh brace for Pakistan Cup challenge under Umar Gul"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019۔
- "2019 Pakistan Cup, Points Table"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2019۔
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.