عابد علی
عابد علی (عربی: عابد علي) ایک مردانہ نام ہے جو ذاتی و خاندانی نام کے طور پر استمعال ہوتا ہے۔ اس سے مراد ہو سکتا ہے:
- عابد علی عابد، (1906–1971)، اردو و فارسی تنقید نگار، شاعر، صدر مدرسہ ديال سنگھ کالج، لاہور
- سید عابد علی، (پیدائش 1941)، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- عابد علی (اداکار)، پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار
- عابد علی شہید، پاکستانی آئی جی پولیس
- عابد علی (کرکٹر، پیدائش 1987ء)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
مزید دیکھیے
- عابد (نام)
- علی (نام)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.