کپتان (کرکٹ)
ایک کرکٹ ٹیم کا کپتان ایک قائد یا رہنما ہوتا ہے جس پر ایک باقاعدہ کھلاڑی کے مقابلے میں کئی اضافی کردار اور ذمہ داریاں ہوتی ہیں، جو خاص کر میدان میں کھیل سے متعلق فیصلے کرتا ہے۔

مصباح الحق پاکستانی ٹیم کا موجودہ کپتان
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.