فیصل بینک ٹی/20 کپ 2011–12

فیصل بینک ٹی/20 کپ 2011–12 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا آٹھواں ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک لمیٹڈ تھا۔ یہ ٹورنامنٹ ستمبر کے آخری ہفتے لاہور میں شروع ہونا تھا لیکن ڈینگی بخار کی وبا کے باعث اس ٹورنامنٹ کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔[1] اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 25 لاکھ جبکہ دوسرے مقام پر آنے والی ٹیم کو 10 لاکھ کا انعام دیا گیا۔[2] اس مقابلے کے فائنل میچ میں لاہور لائینز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر اس کپ کی ٹرافی جیتی۔

فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ 2011-12
منتظم پاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز ٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان  پاکستان کراچی
فاتح سیالکوٹ سٹالینز (6 بار)
شریک ٹیمیں 14
کل مقابلے 21
بہترین کھلاڑی N/A
کثیر رنز یاسر حمید (218)
کثیر وکٹیں محمد رمیز (10)

بمقام

نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں 21 میچ کھیلے گئے۔

شہرمقامگنجائشمیچ
کراچی، سندھنیشنل اسٹیڈیم34,22821

فائنل میچ

2 اکتوبر
19:00 (د/ر)
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
180/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
170/8 (20 اوورز)
قیصر عباس 44 (34)
اویس ضیاء 2/17 (2 اوورز
نوید ملک 67 (47)
رضا حسن 2/11 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے دس سکور سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: علیم ڈار اور اسد رؤف
مرد میدان: رضا حسن (سیالکوٹ سٹالینز)
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی

شماریات

زیادہ سکور بنانے ولے
سکورکھلاڑیٹیممیچ
218یاسر حمیدایبٹ آباد فالکنز3
193عمران فرحتلاہور ایگلز 4
153شعیب ملکسیالکوٹ سٹالینز3
152توفیق عمرلاہور ایگلز 4
147عمر امینراولپنڈی ریمز4
145اویس ضیاءراولپنڈی ریمز4
زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے
وکٹیںکھلاڑیٹیممیچ
10محمد رمیزراولپنڈی ریمز4
9نعمان حبیبپشاور پینتھرز3
8جنید ضیاءلاہور ایگلز 4
8دانش کنیہریاکراچی زیبراز3
7سعید اجملفیصل آباد والوز3
6رضا حسنسیالکوٹ سٹالینز3

ٹیم کا زیادہ سے زیادہ مجموعہ

مندرجہ ذیل جدول ٹورنامنٹ کی کسی بھی ٹیم کا زیادہ سے زیادہ مجموعے کا ہے۔

ٹیممجموعہبمقابلہگراؤنڈ
لاہور لائنز194/5حیدرآباد ہاکسنیشنل اسٹیڈیم، کراچی
ایبٹ آباد فالکنز190/2کوئٹہ بیئرزنیشنل اسٹیڈیم، کراچی
پشاور پینتھرز177/7کراچی ڈالفنز نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
کراچی زیبراز172/5کوئٹہ بیئرزنیشنل اسٹیڈیم، کراچی

میڈیا ٹیلی کاسٹ

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.