یاسر حمید

یاسر حمید پاکستان کے ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ جنھوں نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے پہلے ہی میچ میں سنچری بنائی تھی یوں وہ ایسا کرنے والے دوسرے پاکستانی کرکٹ کھلاڑی بنے۔

یاسر حمید
ذاتی معلومات
مکمل نام Yasir Hameed Qureshi
پیدائش 28 فروری 1978ء
پشاور, خیبر پختونخوا, Pakistan
بلے بازی Right-hand bat
گیند بازی Right-arm offbreak
حیثیت Batsman,Occasional Wicket Keeper
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Tests ODIs
میچ 25 56
رنز بنائے 1491 2028
بیٹنگ اوسط 32.41 36.87
100s/50s 2/8 3/12
ٹاپ اسکور 170 127*
گیندیں کرائیں 78 18
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 20/– 14/–
ماخذ: Cricinfo، 8 May 2014

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.