ملتان ٹائیگرز

ملتان ٹائیگرز ملتان، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو فیصل بینک ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو وجود قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی شاخ ہے۔ اس ٹیم کے منتظم شیخ سلیم ہیں۔

ملتان ٹائیگرز
افراد کار
کپتان صہیب مقصود
کوچ وسیم حیدر
معلومات ٹیم
     /     
تاسیس 2004
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش 33,000
باضابطہ ویب سائٹ: http://www.pcb.com.pk

ٹیم

ابتدائی کھلاڑی

  • عبد الرؤف
  • صہیب مقصود
  • سعید انور جونئیر (کپتان)
  • نوید یسین
  • تیمور احمد
  • کاشف نوید
  • رضوان حیدر
  • ذوالفقار بابار
  • گلریز صدف (وکٹ کیپر)
  • عنصر جاوید
  • ماجد مجید
  • احمد رضا
  • محمد ارشاد
  • بابر علی
  • رمیز عالم
  • شبیر احمد

متبادل کھلاڑی

  • شہباز حسین
  • باسط علی
  • عابد علی
  • علی معظم
  • فیاض الحسن

ریکارڈز

کفیل

2011 میں اس ٹیم کے کفیل “ستارہ بناسپتی“ تھی۔ جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والی کمپنی ایپوکسی انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ہائیر ٹی/20 کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اس کے حقوق خرید لیے۔ اس ٹیم کا نام “میجک ڈیپوکسی گلو ملتان ٹائیگرز“ بھی لیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.