پشاور پینتھرز

پشاور پینتھرز پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو وجود قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ارباب نیاز اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم ذاکر خان ہیں۔

پشاور پینتھرز
افراد کار
کپتان زوہیب خان
مالک پی آر سی اے
معلومات ٹیم
     پیلا
     سیاہ
تاسیس 2004
ارباب نیاز اسٹیڈیم
گنجائش 25,000
تاریخ
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے 1(2014/15)
ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ جیتے 0

ٹیم

ابتدائی کھلاڑی

متبادل کھلاڑی

  • نواز احمد
  • واصف نواز
  • الطاف احمد خان
  • عمران خان جونئیر
  • عزیز اللہ

فتوحات-

پشاور پینتھرز نے ہائیر ٹی/20 کپ 2014-15 کے فائنل میں لاہور لائینز کو شکست دے کر۔ فتح حاصل کی۔[1] سکورکارڈ: کرک انفو

کفیل

پشاور پینتھرز کا موجودہ کفیل زونگ ہے، جبکہ 2011 میں اس ٹیم کا کفیل “ہیولز کیبلز“ تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.