فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14
فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا دسواں ایڈیشن تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 6 سے 16 فروری 2014 تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، ڈائمنڈ گراؤنڈ اسلام آباد، مرغزار گراؤنڈ اسلام آباد اور نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا گیا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک لمیٹڈ تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں 4 گروپ بنائے گئے اور کل 17 ٹیمیں شامل تھیں جو اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں سب سے زیادہ تھیں۔ اس مقابلے میں تین نئی ٹیمیں فاٹا چیتاز، ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز اور لاڑکانہ بلز شامل کی گئیں۔[1] اس مقابلے کو پی ٹی وی سپورٹسنے براہ راست نشر کیا۔
| |
تاریخ | 6 فروری 2014 – 16 فروری 2014 |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان |
![]() |
فاتح | لاہور لائینز (تیسری مرتبہ) |
شریک ٹیمیں | 17 |
کل مقابلے | 35 |
کثیر رنز | یونس خان |
کثیر وکٹیں | اعزاز چیمہ |
بمقام
اس مقابلے کا اہتمام پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اہتمام کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کے میچ تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، ڈائمنڈ گراؤنڈ اسلام آباد، مرغزار گراؤنڈ اسلام آباد اور نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے۔
اسلام آباد | ||
---|---|---|
ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ | نیشنل کرکٹ گراؤنڈ | مرغزار کرکٹ گراؤنڈ |
میچ: 5 | میچ: 4 | میچ: 5 |
راولپنڈی | ||
پنڈی اسٹیڈیم | ||
’‘‘میچ: 20 | ||
ٹیموں کے کفیل
فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14 کی ٹیموں کے کفیلوں کی ایک پریس کانفرنس 5 فروری 2014ء میں اسلام آباد میں منعقد ہوئی اور ٹورنامنٹ کی ٹیموں کے نئے لوگو [2] اور ٹیموں کے کفیلوں کا اعلان کیا گیا۔[3]
ٹیم کا نام | کفیل |
---|---|
کراچی ڈولفنز | ہائیر |
کراچی زیبراز | زونگ |
لاہور لائینز | برائیٹو پینٹس |
لاہور ایگلز | زونگ |
فیصل آباد وولوز | آدم جی گروپ |
سیالکوٹ سٹالینز | یونائیٹڈ موبائلز |
اسلام آباد لیپرڈز | زونگ |
بہاولپور سٹیگز | میجک ڈیپوکسی |
ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز | نوبل ٹی وی |
ایبٹ آباد فالکنز | مغل سٹیل |
کوئٹہ بیئرز | زونگ |
راولپنڈی ریمز | ایکسن |
حیدرآباد ہاکس | میجک ایپوکسی |
ملتان ٹائیگرز | فائیو سٹار فوم |
فاٹا چیتاز | نوبل ٹی وی |
پشاور پینتھرز | زونگ |
لاڑکانہ بلز | مغل سٹیل |
ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ 6 سے 16 فروری 2014ء کے درمیان منعقد ہوا۔ یہ ٹورنامنٹ راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلا گیا۔
گروپ مرحلہ
اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی 17 ٹیموں کو 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ اپنے اپنے گروپ میں شامل ٹاپ دو ٹیمیں کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کرگئیں۔ کل 28 میچ کھیلے گئے۔[4][5]
گروپ اے
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
سیالکوٹ سٹالینز | 4 | 3 | 1 | 0 | +2.406 | 6 |
لاڑکانہ بلز | 4 | 2 | 1 | 1 | -0.801 | 5 |
کراچی ڈالفنز | 4 | 2 | 1 | 1 | -0.273 | 5 |
کوئٹہ بیئرز | 4 | 1 | 2 | 1 | -1.465 | 3 |
حیدرآباد ہاکس | 4 | 0 | 3 | 1 | -0.804 | 1 |
بمقابلہ |
کراچی ڈالفنز | |
- ٹاس نہیں ہوا
- بارش کو وجہ سے میچ ملتوی ہو گیا۔
بمقابلہ |
||
- ٹاس نہیں ہوا
- بارش کو وجہ سے میچ ملتوی ہو گیا۔
حیدرآباد ہاکس 99 (15.4 اوورز) |
بمقابلہ |
کوئٹہ بیئرز 100/5 (15.5 اوورز) |
عظیم گھمن 27 (26) نذر حسین 3/17 (3.4 اوورز) |
بسم اللہ خان 51 (41) نعمان علی 1/14 (4 اوورز) |
- کوئٹہ بیئرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
سیالکوٹ سٹالینز 166/6 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
لاڑکانہ بلز 69/9 (20 اوورز) |
- لاڑکانہ بلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
حیدرآباد ہاکس 156/5 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
لاڑکانہ بلز 157/6 (19.4 اوورز) |
احسن علی 43 (26) نعمان علی 2/31 (4 اوورز) |
- لاڑکانہ بلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
کراچی ڈالفنز 150/5 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
کوئٹہ بیئرز 138/9 (20 اوورز) |
بسم اللہ خان† 46 (39) بابر رحمان 2/17 (3 اوورز) |
- کوئٹہ بیئرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
کراچی ڈولفنز 94 (18.3 اوورز) |
بمقابلہ |
لاڑکانہ بلز 98/1 (13.1 اوورز) |
- لاڑکانہ بلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
سیالکوٹ سٹالینز 191/5 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
حیدرآباد ہاکس 152/4 (20 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
سیالکوٹ سٹالینز 154/8 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
کوئٹہ بیئرز 82/9 (20 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
سیالکوٹ سٹالینز 91 (19.4 اوورز) |
بمقابلہ |
کراچی ڈولفنز 92/4 (17.1 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
گروپ بی
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
ملتان ٹائیگرز | 3 | 2 | 0 | 1 | +1.275 | 5 |
کراچی زیبراز | 3 | 2 | 1 | 0 | -0.795 | 4 |
راولپنڈی ریمز | 3 | 1 | 2 | 0 | +1.006 | 2 |
فاٹا چیتاز | 3 | 0 | 2 | 1 | -2.029 | 1 |
بمقابلہ |
||
- ٹاس نہیں ہوا
- بارش کی وجہ سے میچ ملتوی ہو گیا
کراچی زیبراز 97/5 (14 اوورز) |
بمقابلہ |
فاٹا چیتاز 96 (14 اوورز) |
خوشدل شاہ 38 (32) اکبر الرحمن 2/16 (3 اوورز) |
- فاٹا چیتاز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- بارش کو وجہ سے میچ14 اوورز کا کر دیا گیا۔
راولپنڈی ریمز 180/5 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
فاٹا چیتاز 112/8 (20 اوورز) |
- فاٹا چیتاز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
ملتان ٹائیگرز 140/7 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
کراچی زیبراز 91 (17 اوورز) |
ذیشان اشرف 40 (21) اکبر الرحمن 2/20 (3 اوورز) |
- کراچی زیبراز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
ملتان ٹائیگرز 183/5 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
راولپنڈی ریمز 181/8 (20 اوورز) |
بابر نعیم 42 (36) کاشف نوید 3/22 (2 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
راولپنڈی ریمز 139/8 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
کراچی زیبراز 141/5 (19.3 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
گروپ سی
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
فیصل آباد والوز | 3 | 2 | 0 | 1 | +1.585 | 5 |
اسلام آباد لیپرڈز | 3 | 2 | 1 | 0 | +0.800 | 4 |
پشاور پینتھرز | 3 | 1 | 1 | 1 | -0.457 | 3 |
لاہور ایگلز | 3 | 0 | 3 | 0 | -1.521 | 0 |
اسلام آباد لیپرڈز 118/7 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
لاہور ایگلز 101/9 (20 اوورز) |
- لاہور ایگلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
اسلام آباد لیپرڈز 134/6 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
پشاور پینتھرز 88 (15.4 اوورز) |
- پشاور پینتھرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
فیصل آباد وولوز 158/7 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
اسلام آباد لیپرڈز 143/8 (20 اوورز) |
- اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
لاہور ایگلز 104/9 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
پشاور پینتھرز 107/3 (15.3) |
عابد علی 24 (30) عمران خان 3/16 (4 اوورز) |
- پشاور پینتھرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
لاہور ایگلز 93/8 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
فیصل آباد وولوز 94/2 (13.4 اوورز) |
علی وقاص 31* (38) تنزیل الطاف 1/10 (1.4 اوورز) |
- لاہور ایگلز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
گروپ ڈی
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
ایبٹ آباد فالکنز | 3 | 2 | 1 | 0 | +1.511 | 4 |
لاہور لائنز | 3 | 2 | 1 | 0 | +1.535 | 4 |
ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز | 3 | 1 | 1 | 1 | -2.840 | 3 |
بہاولپور سٹیگز | 3 | 0 | 2 | 1 | -2.259 | 1 |
بمقابلہ |
||
- ٹاس نہیں ہوا
- بارش کی وجہ سے میچ ملتوی ہو گیا
ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز 35/5 (5 اوورز) |
بمقابلہ |
ایبٹ آباد فالکنز 24/7 (5 اوورز) |
- ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- میچ 5 اوورز کا کر دیا گیا۔
بہاولپور سٹیگز 142 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
لاہور لائنز 145/2 (18.5 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
لاہور لائنز 180/3 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز 98 (17.4 اوورز) |
- ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
ایبٹ آباد فالکنز 200/1 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
بہاولپور سٹیگز 123/8 (20 اوورز) |
عنصر جاوید 32* (37) خالد عثمان 3/17 (4 اوورز) |
- بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
ایبٹ آباد فالکنز 136/4 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
لاہور لائنز 134/9 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
ناک آؤٹ مرحلہ
#کوارٹر فائنلز | سیمی فائنلز | فائنل | ||||||||||||
A1 | سیالکوٹ سٹالینز | 116/6 (20 اوورز) | ||||||||||||
C2 | اسلام آباد لیپرڈز | 117/3 (19 اوورز) | ||||||||||||
QF1 | اسلام آباد لیپرڈز | 109 (18.4 اوورز) | ||||||||||||
QF2 | لاہور لائنز | 188/4 (20 اوورز) | ||||||||||||
B1 | ملتان ٹائیگرز | 134/6 (20 اوورز) | ||||||||||||
D2 | لاہور لائنز | 145/6 (20 اوورز) | ||||||||||||
SF1 | لاہور لائینز | 131/7 (20 اوورز) | ||||||||||||
SF2 | فیصل آباد وولوز | 130/9 (20 اوورز) | ||||||||||||
C1 | فیصل آباد والوز | 121 (20 اوورز) | ||||||||||||
A2 | لاڑکانہ بلز | 88 (18.5 اوورز) | ||||||||||||
QF3 | فیصل آباد والوز | 186/4 (20 اوورز) | ||||||||||||
QF4 | ایبٹ آباد فالکنز | 137/5 (20 اوورز) | ||||||||||||
D1 | ایبٹ آباد فالکنز | 133/6 (19.1 اوورز) | ||||||||||||
B2 | کراچی زیبراز | 129/5 (20 اوورز) | ||||||||||||
کوارٹر فائنلز
سیالکوٹ سٹالینز 116/6 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
اسلام آباد لیپرڈز 117/3 (19 اوورز) |
آفاق رحیم 30 (37) نیر عباس 1/13 (3 اوورز) |
- اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
ملتان ٹائیگرز 134/6 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
لاہور لائنز 145/6 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
فیصل آباد والوز 121 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
لاڑکانہ بلز 88 (18.5 اوورز) |
- لاڑکانہ بلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
ایبٹ آباد فالکنز 133/6 (19.1 اوورز) |
بمقابلہ |
کراچی زیبراز 129/5 (20 اوورز) |
یونس خان 55* (35) طارق ہارون 3/14 (4 اوورز) |
- کراچی زیبراز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
سیمی فائنلز
اسلام آباد لیپرڈز 109 (18.4 اوورز) |
بمقابلہ |
لاہور لائینز 188/4 (20 اوورز) |
- اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
فیصل آباد وولوز 186/4 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
ایبٹ آباد فالکنز 135/7 (20 اوورز) |
فرخ شہزاد 84* (63) خالد عثمان 1/20 (4 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
فائنل
لاہور لائینز 131/7 (20 اوورز) |
بمقابلہ |
فیصل آباد وولوز 130/9 (20 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
شماریات
سکور | کھلاڑی | ٹیم | میچ |
---|---|---|---|
201 | یونس خان | ایبٹ آباد فالکنز | 5 |
172 | یاسر حمید | ایبٹ آباد فالکنز | 5 |
171 | احمد شہزاد | لاہور لائینز | 6 |
152 | محمد حفیظ | لاہور لائینز | 6 |
144 | شعیب ملک | سیالکوٹ سٹالینز | 5 |
وکٹیں | کھلاڑی | ٹیم | میچ |
---|---|---|---|
11 | اعزاز چیمہ | لاہور لائینز | 6 |
9 | سعید اجمل | فیصل آباد وولوز | 4 |
8 | ذوالفقار بابر | ملتان ٹائیگرز | 3 |
8 | رضا حسن | سیالکوٹ سٹالینز | 5 |
8 | احسان عادل | فیصل آباد وولوز | 5 |
8 | عمر گل | اسلام آباد لیپرڈز | 5 |
مزید دیکھیے
- فیصل بینک ٹی/20 کپ
- پاکستان سپر لیگ
- چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20
- ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ
- ٹوئنٹی/20 کرکٹ
- 2012–13 بگ بیش لیگ
- 2012 پیٹرنز ٹرافی
- قائد اعظم ٹرافی 2012–13
حوالہ جات
- FAYSAL BANK T-20 CUP for Regions 6th to 16th February 2014 at Rawalpindi & Islamabad | Cricket News | PCB
- Cricket Photos - Pakistan Cricket Board (PCB) Official Website
- Faysal Bank T20 Cup 2014 Team Sponsors | Cricket News | PCB
- Points Table | Faysal Bank T-20 Cup | ESPNcricinfo
- Fixtures, Schedule | Faysal Bank T-20 Cup | ESPNcricinfo
- Cricket Records | Records | Faysal Bank T-20 Cup, 2013/14 | | Most runs | ESPNcricinfo
- Cricket Records | Records | Faysal Bank T-20 Cup, 2013/14 | | Most wickets | ESPNcricinfo