ناصر خان

ناصر خان پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

ناصر خان
مدت منصب
6/12/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں فاٹا کے حلقہ این اے۔46 (NA-46 (Khyber Agency))میں آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات

  1. "2013 الیکشن نتائج" (پی‌ڈی‌ایف)۔ ای سی پی۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.