سری لنکا پریمیئر لیگ
سری لنکا پریمئیر لیگ سری لنکا میں کھیلا جانے والے ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو سری لنکا کرکٹ کی زیرنگرانی منعقد ہوتا ہے۔2011 کے سیزن کا ٹورنامنٹ منعقد نہ ہو سکا اسی وجہ سے پہلا سیزن 2012 میں منعقد کیا گیا۔[1]
سری لنکا پریمیئر لیگ | |
---|---|
| |
ممالک |
![]() |
منتطم | سری لنکا کرکٹ |
طرز | ٹوئنٹی/20 |
پہلا ٹورنامنٹ | 2012 |
طرز ٹورنامنٹ | روبن راؤنڈ اور ناک آؤٹ |
کل ٹیمیں | 7 |
موجودہ فاتح | کندوراتا میرونز |
کامیاب ترین | اووا نیکسٹ (1 title), کندوراتا میرونز (1 ٹائٹل) |
اہلیت | چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 |
زیادہ دوڑیں | دلشان موناویرا (212) |
زیادہ وکٹیں | جیکب اورم (15) |
ٹی وی |
کارلٹن سپورٹس نیٹ ورک ای ایس پی این سٹار کرکٹ |
با ضابطہ ویب سائٹ | slpl.lk |
حوالہ جات
- اینڈریو فیڈل فرنینڈو (27 فروری 2014)۔ "سری لنکا پریمیئر لیگ کے مسائل"۔ کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2014۔
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.