ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ

ہائیر سپر 8 ٹی/ٹوئنٹی کپ پاکستان کی مقامی ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے جس کا آغاز 2011 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی سرپرستی میں ہوا۔ اس لیگ کے موجودہ پیشکارہائیرجبکہ اس کے کفیل البرکہ بینک ہیں۔ اس لیگ کے ہر سیزن میں آٹھ ٹیمیں ہوتی ہیں اور جو ہائیر ٹی/20 کپ کی ٹاپ ٹیمیں ہوتی ہیں۔

ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ
ممالک پاکستان
منتطم پاکستان کرکٹ بورڈ
پہلا ٹورنامنٹ 2011
اگلا ٹورنامنٹ 2015
کل ٹیمیں 8
موجودہ فاتح فیصل آباد والوز (پہلا فاتح)
کامیاب ترین سیالکوٹ سٹالینز (ایک بار)
راولپنڈی ریمز (ایک بار)
فیصل آباد والوز (ایک بار)
اہلیت چیمپئنز لیگ ٹی/20
ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس
جیو سوپر
با ضابطہ ویب سائٹ facebook.com/HaierPakistan
2015

نتائج

سال میزبان فائنل
فاتحیننتیجہرنرز اپحاضرین
2011
تفصیل
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد راولپنڈی ریمز
164 آل آؤٹ (20 اوورز)
سپر اوور میں جیتے
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
164 وکٹ 5 (20 اوورز)
24,610
2012
تفصیل
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی سیالکوٹ سٹالینز
170 وکٹ 2 (18.5 اوورز)
8 وکٹ سے جیتے
سکور کارڈ
کراچی ڈالفنز
167 وکٹ 8 (20 اوورز)
25,000
2013
تفصیل
قذافی اسٹیڈیم، لاہور فیصل آباد والوز
158 وکٹ 3 (20 اوورز)
36 سکور سے جیتے
سکور کارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
122 آل آؤٹ (19.1 اوورز)
43,614
2015
تفصیل

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.