یاسر شاہ

یاسر شاہ (پیدائش:2 مئی 1986ء، صوابی) پاکستان کے کرکٹر ہیں، جو 2015 کرکٹ عالمی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شریک تھے۔

یاسر شاہ
ذاتی معلومات
مکمل نام یاسر شاہ
پیدائش 2 مئی 1986ء
صوابی، خیبر پختونخوا، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی لیگ بریک
حیثیت باولر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ 14 ستمبر 2011  بمقابلہ  زمبابوے
ایک روزہ شرٹ نمبر. 86
پہلا ٹی20 (کیپ 44) 16 ستمبر 2011  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی20 18 ستمبر 2011  بمقابلہ  زمبابوے
قومی کرکٹ
سالٹیم
ریسٹ آف نارتھ-ویسٹ فرنٹیر
2011–تا حال صوبہ خیبر پختونخوا
2010 سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
2008–تا حال ایبٹ آباد رائنوز
2001–2009 پاکستان کسٹمز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 33 19 123 79
رنز بنائے 489 102 2,400 618
بیٹنگ اوسط 12.22 17.00 16.43 20.60
100s/50s 0/0 0/0 0/6 0/2
ٹاپ اسکور 38* 32* 71 66*
گیندیں کرائیں 10,617 951 28,192 4,007
وکٹ 200 19 528 97
بالنگ اوسط 28.23 42.47 27.30 31.44
اننگز میں 5 وکٹ 16 1 31 1
میچ میں 10 وکٹ 3 n/a 4 0
بہترین بولنگ 8/41 8/41 8/41 6/26
کیچ/سٹمپ 18/– 5/– 66/– 28/–
ماخذ: ESPNCricInfo، 3 دسمبر، 2018ء

دسمبر 2018ء میں، نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ کے دوران آپ نے 33 ٹیسٹ میچوں سب سے تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کر کے 82 سالہ پرانہ ریکارڈ توڑ دیا۔[1]

حوالہ جات

  1. "Yasir Shah fastest to 200 Test wickets, breaks 82-year-old record"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2018۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.