ترقی یافتہ ملک

ترقی یافتہ ملک (developed country) یا زیادہ ترقی یافتہ ملک (more developed country - mdc) ایک خود مختار ملک ہے جس کی معیشت انتہائی ترقی یافتہ اور کم ترقی یافتہ اقوام کے مقابلے میں اس کا بنیادی ڈھانچہ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔

2011 میں دنیا کا نقشہ بلحاظ مشعر انسانی ترقی
  بہت اعلی
  اعلی
  متوسط
  پست
  اعداد و شمار دستیاب نہیں

مشعر انسانی ترقی

مشعر انسانی ترقی (human development index - hdi) ایک پیمانہ ہے جس سے انسانی ترقی کے اعداد و شمار کو ماپا جاتا ہے۔

درجہ ملک
2011 کے لیے نئے 2011 کے تخمینے
[1]
2010 کے مقابلے میں نئے 2011 کے اعداد و شمار میں تبدیلی[1] 2011 کے لیے نئے 2011 کے تخمینے
[1]
2010 کے مقابلے میں نئے 2011 کے اعداد و شمار میں تبدیلی
[1]
1 ناروے0.943 0.002
2 آسٹریلیا0.929 0.002
3 نیدرلینڈز0.910 0.001
4 ریاستہائے متحدہ0.910 0.002
5 نیوزی لینڈ0.908
6 کینیڈا0.908 0.001
7 جمہوریہ آئرلینڈ0.908 0.001
8 لیختینستائن0.905 0.001
9 جرمنی0.905 0.002
10 سویڈن0.904 0.003
11 سویٹزرلینڈ0.903 0.002
12 جاپان0.901 0.002
13 (1) ہانگ کانگ0.898 0.004
14 (-1) آئس لینڈ0.898 0.002
15 جنوبی کوریا0.897 0.003
16 ڈنمارک0.895 0.002
17 اسرائیل0.888 0.002
18 بلجئیم0.886 0.001
19 آسٹریا0.885 0.002
20 فرانس0.884 0.001
21 سلووینیا0.884 0.002
22 فن لینڈ0.882 0.002
23 ہسپانیہ0.878 0.002
24 اطالیہ0.874 0.001
درجہ ملک
2011 کے لیے نئے 2011 کے تخمینے
[1]
2010 کے مقابلے میں نئے 2011 کے اعداد و شمار میں تبدیلی[1] 2011 کے لیے نئے 2011 کے تخمینے
[1]
2010 کے مقابلے میں نئے 2011 کے اعداد و شمار میں تبدیلی
[1]
25 لکسمبرگ0.867 0.002
26 سنگاپور0.866 0.002
27 چیک جمہوریہ0.865 0.002
28 مملکت متحدہ0.863 0.001
29 یونان0.861 0.001
30 متحدہ عرب امارات0.846 0.001
31 قبرص0.840 0.001
32 انڈورا0.838
33 برونائی دارالسلام0.838 0.001
34 استونیا0.835 0.003
35 سلوواکیہ0.834 0.002
36 مالٹا0.832 0.002
37 قطر0.831 0.006
38 مجارستان0.816 0.002
39 پولینڈ0.813 0.002
40 (1) لتھووینیا0.810 0.005
41 (-1) پرتگال0.809 0.001
42 بحرین0.806 0.001
43 لٹویا0.805 0.003
44 چلی0.805 0.003
45 (1) ارجنٹائن0.797 0.003
46 (-1) کرویئشا0.796 0.002
47 بارباڈوس0.793 0.005

او ای سی ڈی کے ارکان کی اوسط تصفیہ پزیر اجرت

او ای سی ڈی کے ارکان کی اوسط تصفیہ پزیر اجرت (average disposable wage of OECD members)

درجہ ملک تصفیہ پزیر $
2011[2]
تصفیہ پزیر $
اضافہ[3]
لازمی کٹوتی[4][5] مجموعی $
2011[6]
1 ریاستہائے متحدہ42,035242 22.8%54,450
2 جمہوریہ آئرلینڈ41,170531 18.9%50,764
3 لکسمبرگ37,997-1,477 28.1%52,847
4 سویٹزرلینڈ35,471-57 29.4%50,242
5 آسٹریلیا34,952835 22.3%44,983
6 مملکت متحدہ33,513-1,272 25.1%44,743
7 کینیڈا32,662-648 22.7%42,253
8 ناروے31,101913 29.3%43,990
9 جنوبی کوریا31,0511,341 12.3%35,406
10 نیدرلینڈز29,269-544 37.8%47,056
11 آسٹریا29,008-177 33.4%43,555
12 سویڈن28,301480 25.0%37,734
13 ڈنمارک27,974-335 38.6%45,560
14 جاپان27,763724 21.0%35,143
15 فرانس27,45293 28.0%38,128
16 ہسپانیہ26,856-466 21.9%34,387
17 فن لینڈ25,747146 29.8%36,676
18 بلجئیم25,64225 42.2%44,364
19 جرمنی24,174379 39.9%40,223
20 اطالیہ23,194-562 30.8%33,517
21 یونان21,352-2,039 18.8%26,295
22 پرتگال17,170-2,044 24.5%22,742
22 چلی16,57025 20.1%18,753
23 چیک جمہوریہ15,115-191 23.0%19,630
24 سلوواکیہ14,701-328 22.9%19,068
25 پولینڈ14,389189 28.3%20,069
26 مجارستان12,84352 35.0%19,437

فہرست آئی ایم ایف اعلی درجہ معیشت

آئی ایم ایف - اعلی درجہ معیشت

ارکان ترقیاتی امداد کمیٹی

ارکان ترقیاتی امداد کمیٹی

17 ممالک یورپ میں:

2 ممالک ایشیا میں:

2 ممالک بر اعظم امریکا میں:

2 ممالک اوقیانوسیہ میں:

او ای سی ڈی کے ارکان بلحاظ اعلی آمدنی

24 ممالک یورپ میں:

3 ممالک ایشیا میں:

2 ممالک بر اعظم امریکا میں:

2 ممالک اوقیانوسیہ میں:

اکانومسٹ کا 2005 کا معیار زندگی سروے

  1. جمہوریہ آئرلینڈ
  2. سوئٹزرلینڈ
  3. ناروے
  4. لکسمبرگ
  5. سویڈن
  6. آسٹریلیا
  7. آئس لینڈ
  8. اطالیہ
  9. ڈنمارک
  10. ہسپانیہ
  1. سنگاپور
  2. فنلینڈ
  3. ریاستہائے متحدہ امریکا
  4. کینیڈا
  5. نیوزی لینڈ
  6. نیدرلینڈز
  7. جاپان
  8. ہانگ کانگ
  9. پرتگال
  10. آسٹریا
  1. تائیوان
  2. یونان
  3. قبرص
  4. بیلجیم
  5. فرانس
  6. جرمنی
  7. سلووینیا
  8. مالٹا
  9. برطانیہ
  10. جنوبی کوریا

نیوز ویک - مشعر بہترین ممالک انڈیکس 2010

  1.  فن لینڈ
  2.  سویٹزرلینڈ
  3.  سویڈن
  4.  آسٹریلیا
  5.  لکسمبرگ
  6.  ناروے
  7.  کینیڈا
  8.  نیدرلینڈز
  9.  جاپان
  10.  ڈنمارک
  1.  ریاستہائے متحدہ
  2.  جرمنی
  3.  نیوزی لینڈ
  4.  برطانیہ
  5.  جنوبی کوریا
  6.  فرانس
  7.  جمہوریہ آئرستان
  8.  آسٹریا
  9.  بلجئیم
  10.  سنگاپور
  1.  ہسپانیہ
  2.  اسرائیل
  3.  اطالیہ
  4.  سلووینیا
  5.  چیک جمہوریہ
  6.  یونان
  7.  پرتگال
  8.  کرویئشا
  9.  پولینڈ
  10.  چلی

30 ممالک ممالک بلحاظ بہترین معیار زندگی

  1.  ناروے
  2.  سویٹزرلینڈ
  3.  لکسمبرگ
  4.  فن لینڈ
  5.  ڈنمارک
  6.  آسٹریلیا
  7.  جرمنی
  8.  سویڈن
  9.  ریاستہائے متحدہ
  10.  کینیڈا
  1.  فرانس
  2.  آسٹریا
  3.  جاپان
  4.  نیدرلینڈز
  5.  جمہوریہ آئرستان
  6.  نیوزی لینڈ
  7.  بلجئیم
  8.  متحدہ عرب امارات
  9.  برطانیہ
  10.  اطالیہ
  1.  یونان
  2.  ہسپانیہ
  3.  سنگاپور
  4.  کویت
  5.  اسرائیل
  6.  سلووینیا
  7.  پرتگال
  8.  چیک جمہوریہ
  9.  جنوبی کوریا
  10.  سلوواکیہ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.