واہگہ
واہگہ (انگریزی: Wahgah - ہندی : वाघा - مشرقی پنجابی : ਵਾਘਾ) ایک گاؤں اور یونین کونسل (یو سی 181) ہے۔ یہ بھارت اور پاکستان کے امرتسر، بھارت اور لاہور، پاکستان کے درمیان سرحد کا مقام بھی ہے۔
واہگہ ਵਾਹਗਾ / वाघा / Wagah واہگہ | |
---|---|
گاؤں | |
![]() | |
![]() واہگہ اور اٹاری | |
ملک |
![]() |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع لاہور |
تحصیل | واہگہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |


واہگہ بارڈر تقریب

واہگہ بارڈر تقریب یا واہگہ بارڈر پریڈ سے مراد وہ تقریب ہے جس کا اہتمام ہر روز واہگہ سرحد پر کیا جاتا ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.