سنن ترمذی

صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔

سند

زیادہ تر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث پانچویں سب سے مستند کتاب ہے۔[1]

شروح

جامع ترمذی کی بہت سے تشریحات و تراجم کیے گئے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں:

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.