طلع البدر علینا

طلع البدر علینا ایک اسلامی نعت ہے جو 622ء میں انصار نے ہجرت مدینہ کے وقت حضرت محمد صلي اللہ عليہ و الہ و سلم کے یثرب تشریف لانے پر پڑھی تھی۔[1][2][3] یہ نعت تقریباً چودہ سو سال پرانی ہے اور اسلامی ثقافت کی پرانی ترین نعت ہے۔

مقالات بسلسلۂ
محمد ﷺ
محمد
باب محمد

نعت کا متن

[4]

طلع البدر علينا
من ثنيات الوداع
وجب الشكر علينا
ما دعى لله داع
أيها المبعوث فينا
جئت بالأمر المطاع
جئت شرفت المدينة
مرحبا يا خير داع

نعت خوانان

دیگر

  • مرغزار کی چھوٹی مسجد - کینیڈا کا ایک پروگرام

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.