صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
یہ مختصر ترین دعا ہے جو مسلمانوں کے نبی حضرت محمّدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ان کے نام کے ساتھ ان کے اعلی ترین درجے پر پہنچنے کے لیے الله تبارک و تعالیٰ سے کی جاتی ہے - اس دعا کو درود کہا جاتا ہے اور اس کو لازمی طور پر نام محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ لکھا اور پڑھا جاتا ہے -
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.