سریہ قطبہ ابن عامر

قطبہ بن عامر بن حدیدہ صحابی کے نام سے منسوب یہ کارروائی بنو خثعم کے خلاف تربہ کے قریب ہوئی، قطبہ بن عامر سمیت 20 صحابی شریک ہوئے وہ دس اونٹوں پر سوار تھے جنہیں باری باری استعمال کرتے تھے۔ انہیں حکم تھا کا اچانک حملہ کریں، کیوں کہ دشمن کا علاقہ تھا اور اور وہ تعداد میں زیادہ تھے۔ وہاں پہنچ کر ایک آدمی کوگرفتار کیاتو وہ پہلے گونگا بن گیا اور بعد میں وہ چلا چلا کر لوگوں کو خبردار کرنے لگا۔ اس کی گردن مار دی گئی بعد میں اتنا انتظار کیا کہ لوگ سو جائیں پھر اچانک حملہ کیاجس کے بعد لڑائی شروع ہو گئی، دونوں طرف سے کئی افراد زخمی ہوئے، قطبہ بن عامر نے جس کو قتل کرنا تھا اسے قتل کیا اور اونٹ، بکریاں وغیرہ لے کر مدینہ پہنچ گئے۔[7]

-

سلسلہ سرایا نبوی
تاریخ اگست 630 عیسوی، 9ہجری، دوسرا مہینا، اسلامی تقویم کا[1][2][3]
مقام تبالہ، علاقہ بنو خثعم
محل وقوع
نتیجہ شدید لڑائی کے بعد مسلمان فاتح رہے۔[4][5][6]
خطۂ اراضی سعودیعرب
متحارب
مسلمان بنو خثعم
قائدین
قطبہ بن عامر نامعلوم
قوت
20 افراد نامعلوم
نقصانات
کئی زخمی، جان بحق کئی زخمی، کئی ہلاک

مزید دیکھیے

بعد از:
سريہ عيينہ بن حصن فزاری
سرايا الرسول
سریہ قطبہ ابن عامر
قبل از:
سريہ ضحاك ابن سفيان كلابی

حوالہ جات

  1. Shawqī Abū Khalīl۔ Atlas of the Quran ۔ دار السلام۔ آئی ایس بی این 978-9960-897-54-7۔ External link in |title= (معاونت)
  2. Saifur Rahman al-Mubarakpuri، Sealed Nectar، دارالسلام Publications، صفحہ 269
  3. Dr. Mosab Hawarey۔ The Journey of Prophecy; Days of Peace and War (Arabic)۔ Islamic Book Trust۔ External link in |title= (معاونت)Note: Book contains a list of battles of Muhammad in Arabic, English translation available here
  4. Saifur Rahman al-Mubarakpuri، The Sealed Nectar، Darussalam Publications، صفحہ 269
  5. The Sealed Nectar, Text Version, Witness-Pioneer.com
  6. "WebCite query result"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2014۔
  7. طبقات ابن سعد حصہ اول صفحہ 374محمد بن سعد نفیس اکیڈمی کراچی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.