بایزید بسطامی
بایزید بسطامی جو شيخ أبو يزيد البسطامی اورطیفورابویزیدبسطامی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، اصل نام أبو يزيد طيفور بن عيسى بن شروسان البِسطامِی[3] اور کنیت ابو یزید ہے۔ فارس(ایران) کے صوبے بسطام[4] میں پیداہوئے۔ بسطامی آپ کے نام کے ساتھ اسی نسبت سے لگایاجاتاہے۔ آپ کے آباؤ اجدادمجوسی تھے جو بعد میں اسلام کی طرف راغب ہو گئے۔[5] بسطام ایک بڑا قریہ ہے جو نیشاپور کے راستے میں واقع ہے آپ کے داداکے تین بیٹے تھے،آدم،طیفور(بایزیدکے والد)اورعلی یہ سارے بڑے ہی زاہد اور عبادت گزار تھے وفات 261 ہجری میں ہوئی۔[6]
بایزید بسطامی | |
---|---|
(فارسی میں: بایزید بسطامی) | |
![]() بایزید بسطامی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 804 [1] بسطام |
وفات | 874[2] بسطام |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
استاذ | جعفر الصادق ، ذوالنون مصری |
پیشہ | مرشد ، مصنف |
مؤثر | ذوالنون مصری |
متاثر | خواجہ ابوالحسن خرقانی، منصور حلاج، اقبال |
![]() | |
تصاویر
- بایزید مسجد کا اندرونی حصہ
- بایزید مسجد کا گنبد
- بايزید مسجد میں کندہ کاری
حوالہ جات
- جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118934139 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- Abdul Karim۔ "Bayazid Bostami"۔ Banglapedia۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-04۔
- أبو يزيد البسطامي - ويكيبيديا، الموسوعة الحرة
- ”سلسلہ ءسہروردیہ اورنور“مصنف جان والبرج ،آکسفورڈیونیورسٹی پریس،2005صفحہ نمبر 206.
- رسالہ ءقشیری برائے علم ِ تصوف مصنف ،ابوقاسم القشیری،ناشراتھاکاپریس2007، صفحہ نمبر32
- موسوعۃالکسنزان سيد الشيخ محمد بن الشيخ عبد الكريم الكسنزان الحسيني
- اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 1صفحہ 932 دانش گاہ پنجاب لاہور
- تذکرہ مشائخ نقشبندیہ صفحہ 64نور بخش توکلی مشتاق بک کارنر لاہور
- الزركلي، خير الدين۔ الأعلام - ج 3. صفحہ 235بيروت: دار العلم للملايين۔
- جلوہ گاہِ دوست
- تذکرۃ الاولیاء شیخ فرید الدین عطار صفحہ 94 الفاروق بک فاؤنڈیشن لاہور
- جامع کرامات اولیاء جلد دوم صفحہ 250علامہ محمد یوسف نبہانی ضیاء القرٓن پبلیکشنز
- نفحات الانس ،عبد الرحمن جامی، صفحہ88، شبیر برادرز اردو بازار لاہور
- تذکرہ مشائخ نقشبندیہ صفحہ 70نور بخش توکلی مشتاق بک کارنر لاہور
- طبقات الصوفیہ، تأليف: أبو عبد الرحمن السلمی، ص67-68، دار الكتب العلمیہ ط2003.
بیرونی روابط
![]() |
ویکی اقتباس میں بایزید بسطامی سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
![]() |
ویکی کومنز پر بایزید بسطامی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بایزید بسطامی کی سوانح اردو زبان میں
- بایزید بسطامی کا مزار ایران میں
- اطالیہ میں نقشنبدیہ خالدانیہ حقانیہ طریقہ تصوف
- امریکا اور یورپ میں نقشبندی
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.