سلوک

لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: رویہ (ضد ابہام)

علم نفسیات میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اس کا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اس کی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اس کے روزمرہ زندگی کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اس کے کسی ایک عمل یا فعل کے لیے بھی کیا جاتا ہے اور اس کی مکمل ذات یا فطرت کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.