انتخاب عالم (پاکستانی کرکٹ کھلاڑی)
انتخاب عالم (پیدائش:28 دسمبر 1941ء) پاکستان کے موظف کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں 1959ء سے 1977ء تک 47 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ سیریز کھیلی ہیں۔ انھوں نے پاکستان کی طرف سے 17 ٹیسٹ میچوں کی کپتانی بھی کی۔ وہ انگلش کاؤنٹی بھی کھیلتے تھے۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش |
28 دسمبر 1941ء
ہوشیارپور, پنجاب، برطانوی راج (now in بھارت) | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | Right-hand bat | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | Legbreak | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 11 June 2013 |
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق منیجر کے طور پر
انتحاب عالم سب سے زیادہ عرصہ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ اور مینیجر رہے ہیں۔ وہ 1992ء کا عالمی کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے منیجر بھی تھے۔[1]
بھارتی ریاست پنجاب کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے طور پر
2004ء میں انتخاب عالم کو بھارتی ریاست پنجاب کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ انتحاب تین سال تک یہ ذمہ داری نبھائیں۔[1]
حوالہ جات
بیرونی روابط
کھیلوں کے عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل سعید احمد |
پاکستان کرکٹ کپتان 1969–1973 |
مابعد ماجد خان |
ماقبل ماجد خان |
Pakistan Cricket Captain 1974–1976 |
مابعد مشتاق محمد |
ماقبل Geoff Lawson |
پاکستان قومی کوچ 2008–2010 |
مابعد وقار یونس |
سانچہ:ابتدائی ترتیب:انتخاب عالم
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.