عامر سہیل

عامر سہیل لاہور، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے۔

عامر سہیل
Aamer Sohail
ذاتی معلومات
مکمل نام محمد عامر سہیل علی
پیدائش 14 ستمبر 1966ء
لاہور, پنجاب, پاکستان
بلے بازی بائیں ہاتھ
گیند بازی بائیں بازو کی آرتھوڈاکس سپن
حیثیت اوپننگ بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 122) 4 جون 1992  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ 5 مارچ 2000  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 80) 21 دسمبر 1990  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ 19 فروری 2000  بمقابلہ  سری لنکا
قومی کرکٹ
سالٹیم
1983–1999 لاہور
1987–1992 حبیب بینک لمیٹڈ
1995–2001 الائیڈ بینک لمیٹڈ
1998–1999 کراچی
2000–2001 لاہور
2001 سومرسیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس کرکٹ LA
میچ 47 156 195 261
رنز بنائے 2823 4780 12213 7852
بیٹنگ اوسط 35.28 31.86 38.89 31.91
100s/50s 5/13 5/31 29/50 9/50
ٹاپ اسکور 205 134 205 134
گیندیں کرائیں 2383 4836 12063 7840
وکٹ 25 85 157 179
بالنگ اوسط 41.96 43.56 38.10 33.34
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 1 n/a
بہترین بولنگ 4/54 4/54 7/53 4/11
کیچ/سٹمپ 36/– 49/– 153/– 92/–
ماخذ: CricketArchive، 30 مارچ 2010

حوالہ جات

     یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.