سعید احمد (کرکٹ کھلاڑی)
سعید احمد' پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی اور کپتان ہیں۔ وہ 1 اکتوبر 1937ء کو بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے پاکستان کی طرف سے 41 ٹیسٹ کھیلے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی یونس احمد کے سوتیلے بھائی بھی ہیں۔
ماقبل حنیف محمد |
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان 1962 |
مابعد انتخاب عالم |
|
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.