طاہر زمان

طاہر زمان (Tahir Zaman) ایک سابق ہاکی کھلاڑی ہے جو 1992 اولمپکس میں کی پاکستان ہاکی ٹیم میں شامل تھا۔ [1] طاہر زمان پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان [2] اور بعد میں 2002 اولمپکس میں حصہ لینے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ [3]

طاہر زمان
Tahir Zaman
ذاتی معلومات
پیدائش مارچ 6، 1969

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.