ناصر علی

ناصر علی پیدائش 1 جنوری 1982ء ایک پاکستانی پیشہ ور بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان قومی کبڈی ٹیم کے رکن ہیں جس نے ایشیائی کھیلوں میں تین بار 2010ء ایشیائی کھیل، گوانگژو، 2014ء ایشیائی کھیل، انچیون[1][2][3] اور 2018 ایشیائی کھیل، جکارتا کانسی کا تمغا جیتا ہے۔

ناصر علی
میڈل ریکارڈ
نمائندگی  پاکستان
مردوں کی کبڈی
ایشیائی کھیل
2006ء دوحاٹیم
2010ء گوانگژوٹیم
2014ء انچیونٹیم
2018ء جکارتاٹیم

حوالہ جات

  1. "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ sportskeeda.com۔ 7 اگست 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "India's dominance over Pakistan in kabaddi"۔ news.yahoo.com۔ 17 اگست 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Indian men's kabaddi team grouped with Pakistan in Asian Games"۔ news18.com۔ 25 اگست 2014۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔


سانچہ:Pakistan-sport-bio-stub

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.