ایشیائی کھیل

ایشیائی کھیل (انگریزی: Asian Games)، پہلی بار 1951ء میں بھارت میں منعقد کیے گئے۔ اولمپکس اور دولت مشترکہ کھیلوں کے بعد یہ سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے ہوتے ہیں۔ ان کا انعقاد ہر 4 سال بعد کیا جاتا ہے۔ 2014 ایشیائی کھیل کا میزبان ملکشمالی کوریا تھا، جہاں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ایشیائی کھیلوں کے مقابلے جاری رئے۔ اگلے ایشیائی کھیل 2018ء میں انڈونیشیا میں منعقد ہوں گے۔

ایشیائی کھیل
Asian Games
مخفف Asiad
اول منعقدہ ایشیائی کھیل 1951 نئی دہلی میں, بھارت
سلسلہ وقوع 4 سال
آخر منعقدہ ایشیائی کھیل 2014 انچیوں میں، شمالی کوریا
مقصد کثیر کھیلوں پر مشتمل، مقابلے، صرف ایشیائی ممالک کے درمیان

شامل کھیل

درجہ بندی ،ممالک بلحاظ تمغاجات

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1 چین (CHN)13429006532895
2 جاپان (JPN)9579809132850
3 جنوبی کوریا (KOR)6966067612063
4 ایران (IRI)159161175495
5 قازقستان (KAZ)140141200481
6 بھارت (IND)139178285602
7 تھائی لینڈ (THA)121159233513
8 شمالی کوریا (PRK)98132166396
9 چینی تائپے (TPE)82125255452
10 فلپائن (PHI)63112215390
11 ازبکستان (UZB)6396114273
12 انڈونیشیا (INA)6095203358
13 ملیشیا (MAS)5688132276
14 پاکستان (PAK)446393200
15 سنگاپور (SIN)3755101193
کل43134295513613744

<ref>http://www.ocasia.org/game/NocsMedalCount.as

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.