ایشیائی کھیل 1986

ایشیائی کھیل 1986ء یا (انگریزی: 1986 Asian Games) جنوبی کوریا میں 20 ستمبر سے 5 اکتوبر تک منعقد ہوئے۔ جس میں 27 ایشیائی ممالک شریک تھے، چین نے سب سے زیادہ (94) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

ایشیائی کھیل 1986
X Asian Games
میزبان شہر سیول، جنوبی کوریا
ممالک شریک 27
شریک کھلاڑی 4,839
مقابلے 296 مقابلے، 25 کھیلوں میں
افتتاحی تقریب 20 ستمبر
اختتامی تقریب 5 اکتوبر
سرکاری طور پر آغاز کرنے والا President Chun Doo-hwan
Torch lighter Chang Jae Guen
مرکزی میدان اولمپک میدان

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.