1962ء ایشیائی کھیل
ایشیائی کھیل 1962ء یا (انگریزی: 1962 Asian Games) انڈونیشیا میں 24 اگست سے 4 ستمبر تک منعقد ہوئے۔ جس میں 16 ایشیائی ممالک شریک تھے، جاپان نے سب سے زیادہ (73) سونے کے تمغے حاصل کیے۔
![]() | |
میزبان شہر | جکارتہ، انڈونیشیا |
---|---|
ممالک شریک | 16 |
شریک کھلاڑی | 1,460 |
مقابلے | 120 کھلاڑی، 13 کھیلوں میں |
افتتاحی تقریب | 24 اگست |
اختتامی تقریب | 4 ستمبر |
سرکاری طور پر آغاز کرنے والا | President Sukarno |
مرکزی میدان | Gelora Bung Karno Stadium |
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.