ایشیائی ساحلی کھیل

ایشیائی ساحلی کھیل (انگریزی: Asian Beach Games)، ایشیائی ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان ہر دو سال بعد منعقد ہوتے ہیں۔ پہلی بار 2008ء میں بالی، انڈونیشیا میں ہوئے۔ ان کا انعقاد ایشیائی اولمپک کونسل کرتی ہے۔

ایشیائی ساحلی کھیل
Asian Beach Games
مخفف ABG
اول منعقدہ 18–26 اکتوبر 2008
بالی, انڈونیشیا
سلسلہ وقوع ہر 2 سال بعد
آخر منعقدہ ایشیائی ساحلی کھیل 2012
16–22 جون 2012
Haiyang, چین

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.