ایشیائی کھیل 2006
ایشیائی کھیل 2006ء یا (انگریزی: 2006 Asian Games) قطر میں 1 سے 15 دسمبر تک منعقد ہوئے۔ جس میں 45 ایشیائی ممالک شریک تھے، چین نے سب سے زیادہ (165) سونے کے تمغے حاصل کیے۔
![]() نعرہ: "کھیل آپ کی زندگی ہے" | |||
میزبان شہر | دوحہ, قطر | ||
---|---|---|---|
ممالک شریک | 45 | ||
شریک کھلاڑی | 9,520[1] | ||
مقابلے | 424 کھلاڑی، 39 کھیلوں میں | ||
افتتاحی تقریب | دسمبر 1 (تفصیل) | ||
اختتامی تقریب | دسمبر 15 (تفصیل) | ||
سرکاری طور پر آغاز کرنے والا | شیخ حمد بن خلیفہ الثانی | ||
حلف نامہ کھلاڑی | Mubarak Eid Bilal | ||
منصفین حلف نامہ | Abd Allah Al-Bulooshi | ||
Torch lighter | شیخ Mohammed Bin Hamad Al-Thani | ||
مرکزی میدان | Khalifa International Stadium | ||
|
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
حوالہ جات
- "Olympic Council of Asia : Games"۔ Ocasia.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-02۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.