ایشیائی کھیلوں میں ہاکی

ہاکی پہلی بار ایشیائی کھیلوں میں ٹوکیو، جاپان میں ہونے والے منعقد ایشیائی کھیل 1958 میں شامل کی گئی، خواتین ہاکی کو ایشیائی کھیل 1982 نئی دہلی، بھارت کے بعد شامل کیا گیا۔ اب تک 15 بار ایشیائی کھیلوں میں ہاکی شامل رہی ہے، جن میں سے 8 بار پاکستان فاتح رہا۔

خلاصہ

مرد

سال میزبان فائنل تیسرے درجہ کا مقابلہ
فاتح اسکور ہارنے والی تیسرے پر اسکور چوتھے پر
1958
توکیو, جاپان
پاکستان
No playoffs
بھارت

جنوبی کوریا
No playoffs
ملایا
1962
جکارتہ, انڈونیشیا
پاکستان
2–0
بھارت

ملایا
2–0
جاپان
1966
بینکاک, تھائی لینڈ
بھارت
1–0 aet
پاکستان

جاپان
1–0
ملائیشیا
1970
بینکاک, تھائی لینڈ
پاکستان
1–0 aet
بھارت

جاپان
1–0
ملائیشیا
1974
تہران, ایران
پاکستان
2–0
بھارت

ملائیشیا
3–1
جاپان
1978
بینکاک, تھائی لینڈ
پاکستان
1–0
بھارت

ملائیشیا
2–1
جاپان
1982
نئی دہلی, بھارت
پاکستان
7–1
بھارت

ملائیشیا
3–0
جاپان
1986
سیول, جنوبی کوریا
جنوبی کوریا
2–1
پاکستان

بھارت
4–1
ملائیشیا
1990
بیجنگ, چین
پاکستان
No playoffs
بھارت

ملائیشیا
No playoffs
جنوبی کوریا
1994
ہیروشیما, جاپان
جنوبی کوریا
3–2
بھارت

پاکستان
6–0
جاپان
1998
بینکاک, تھائی لینڈ
بھارت
1–1 aet
(4–2) pen

جنوبی کوریا

پاکستان
3–0
جاپان
2002
بوسان, جنوبی کوریا
جنوبی کوریا
4–3
بھارت

ملائیشیا
1–1 aet
(4–2) pen

پاکستان
2006
دوحہ, قطر
جنوبی کوریا
3–1
چین

پاکستان
4–2
جاپان
2010
گوانگژو, چین
پاکستان
2–0
ملائیشیا

بھارت
1–0
جنوبی کوریا
2014
انچیون, جنوبی کوریا
بھارت
1–1
(4–2) pen

پاکستان

جنوبی کوریا
3–2
ملائیشیا
2018
جکارتہ, انڈونیشیا

خواتین

سال میزبان فائنل تیسرے درجہ کا مقابلہ
فاتح اسکور ہارنے والی تیسرے پر اسکور چوتھے پر
1982
نئی دہلی, بھارت
بھارت
No playoffs
جنوبی کوریا

ملائیشیا
No playoffs
جاپان
1986
سیول, جنوبی کوریا
جنوبی کوریا
No playoffs
جاپان

بھارت
No playoffs
ملائیشیا
1990
بیجنگ, چین
جنوبی کوریا
No playoffs
چین

جاپان
No playoffs
بھارت
1994
ہیروشیما, جاپان
جنوبی کوریا
No playoffs
جاپان

چین
No playoffs
بھارت
1998
بینکاک, تھائی لینڈ
جنوبی کوریا
2–1
بھارت

چین
2–0
جاپان
2002
بوسان, جنوبی کوریا
چین
2–1
جنوبی کوریا

جاپان
2–0
بھارت
2006
دوحہ, قطر
چین
1–0
جاپان

بھارت
1–0
جنوبی کوریا
2010
گوانگژو, چین
چین
0–0 aet
(5–4) pen

جنوبی کوریا

جاپان
1–0 aet
بھارت
2014
انچیون, جنوبی کوریا
جنوبی کوریا
1–0
چین

بھارت
2–1
جاپان

تمغا جات

مرد

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1 پاکستان (PAK)83314
2 جنوبی کوریا (KOR)4127
3 بھارت (IND)39214
4 ملیشیا (MAS)0167
5 چین (CHN)0101
6 جاپان (JPN)0022
کل15151545

خواتین

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1 جنوبی کوریا (KOR)5308
2 چین (CHN)3227
3 بھارت (IND)1135
4 جاپان (JPN)0336
5 ملیشیا (MAS)0011
کل99927

مشترکہ

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1 جنوبی کوریا (KOR)94215
2 پاکستان (PAK)83314
3 بھارت (IND)410519
4 چین (CHN)3328
5 جاپان (JPN)0358
6 ملیشیا (MAS)0178
کل24242472

شریک ممالک

مرد

ٹیم
1958

1962

1966

1970

1974

1978

1982

1986

1990

1994

1998

2002

2006

2010

2014
سال
 بنگلادیشچھٹینویںساتویںساتویںنویںساتویںساتویںآٹھویںآٹھویں9
 چینچھٹیپانچویںآٹھویںچھٹیپانچویںدوسریپانچویںپانچویں8
 چینی تائی پےآٹھویں1
 ہانگ کانگچھٹیساتویںساتویںپانچویںآٹھویںچھٹیساتویںآٹھویںآٹھویںنویںنویں11
 بھارتدوسریدوسریپہلیدوسریدوسریدوسریدوسریتیسریدوسریدوسریپہلیدوسریپانچویںتیسریپہلی15
 انڈونیشیانویں1
 ایرانچھٹی1
 جاپانپانچویںچوتھیتیسریتیسریچوتھیچوتھیچوتھیپانچویںچھٹیچوتھیچوتھیچھٹیچوتھیچھٹیچھٹی15
 قازقستانچھٹی1
 ملائیشیاچوتھیتیسریچوتھیچوتھیتیسریتیسریتیسریچوتھیتیسریپانچویںپانچویںتیسریچھٹیدوسریچوتھی15
 سلطنت عمانساتویںآٹھویںنویںدسویںساتویںساتویں6
 پاکستانپہلیپہلیدوسریپہلیپہلیپہلیپہلیدوسریپہلیتیسریتیسریچوتھیتیسریپہلیدوسری15
 سنگاپورپانچویںپانچویںساتویںدسویںنویں5
 جنوبی کوریاتیسریآٹھویںچھٹیپانچویںپہلیچوتھیپہلیدوسریپہلیپہلیچوتھیتیسری12
 سری لنکاساتویںپانچویںچھٹیپانچویںساتویںدسویں6
 تھائی لینڈآٹھویںآٹھویںآٹھویںنویںدسویں5
ٹیموں کی تعداد5988689979108101010

خواتین

ٹیم
1982

1986

1990

1994

1998

2002

2006

2010

2014
سال
 چیندوسریتیسریتیسریپہلیپہلیپہلیدوسری7
 چینی تائی پےچھٹی1
 ہانگ کانگچھٹیچھٹیساتویںآٹھویں4
 بھارتپہلیتیسریچوتھیچوتھیدوسریچوتھیتیسریچوتھیتیسری9
 جاپانچوتھیدوسریتیسریدوسریچوتھیتیسریدوسریتیسریچوتھی9
 قازقستانچھٹیساتویںچھٹی3
 ملائیشیاتیسریچوتھیپانچویںپانچویںپانچویں5
 شمالی کوریاپانچویں1
 سنگاپورپانچویںچھٹیچھٹی3
 جنوبی کوریادوسریپہلیپہلیپہلیپہلیدوسریچوتھیدوسریپہلی9
 تھائی لینڈپانچویںساتویںچھٹیساتویں4
 ازبکستانپانچویںپانچویں2
ٹیموں کی تعداد666674778

حوالہ جات

    سانچہ:Sports at the Asian Games سانچہ:Asian Games Field Hockey

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.