ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی (Asian Hockey Champions Trophy) ایشین ہاکی فیڈریشن کی طرف سے ہر سال منعقد کی جانے والی ایک تقریب ہے۔ یہ ایشیائی کھیلوں میں راؤنڈ رابن کی طرز پر ایک مقابلہ ہے جس میں چھ بہترین فیلڈ ہاکی کی ٹیمیں شرکت کرتی ہیں۔ پاکستان اور بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیمیں ہیں۔[1]

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی
Asian Hockey Champions Trophy
موجودہ سیزن یا مقابلہ:
ایشیائی ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2018ء - مردوں کا ٹورنامنٹ
کھیل فیلڈ ہاکی
قائم 2011
ٹیموں کی تعداد 6
براعظم ایشیا (ایشین ہاکی فیڈریشن)
تازہ ترین چیمپئن  پاکستان
سرکاری موقع حبالہ asiahockey.org

خلاصہ

سال میزبان فائنل تیسرا مقام میچ
فاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
2011
تفصیلات
اوردوس، چین
بھارت
0–0
پینلٹیاں

(4–2)


پاکستان

ملائیشیا
1–0
جاپان
2012
تفصیلات
دوحہ، قطر
پاکستان
5–4
بھارت

ملائیشیا
3–1
چین
2013
تفصیلات
کاکامیگاہارا، جاپان
پاکستان
3–1
جاپان

ملائیشیا
3–0
چین
2016
تفصیلات
کوانتان، ملائیشیا
بھارت
3–2
پاکستان

ملائیشیا
1–1

(3–1)


جنوبی کوریا
2018
تفصیلات
مسقط، عمان


بھارت

اور


پاکستان

(مشترکہ)

میچ منسوخ

بارش کی وجہ سے[2]


ملائیشیا
2–2

(3–2)


جاپان


کامیاب ترین ٹیمیں

ٹیم فاتح دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
 پاکستان 3 (2012, 2013,2018*) 2 (2011, 2016)
 بھارت 3 (2011, 2016,2018*) 1 (2012)
 جاپان 1 (2013) 2 (2011,2018)
 ملائیشیا 5 (2011, 2012, 2013, 2016,2018)
 چین 2 (2012, 2013)

شرکت

ٹیم 2011ء 2012ء 2013ء 2016ء 2018ء کل
 چین ششمچہارمچہارمپنجم-4
 بھارت اولدومپنجماولاول5
 جاپان چہارمششمدومششمچہارم5
 ملائیشیا سومسومسومسومسوم5
 سلطنت عمان -پنجمششم-ششم3
 پاکستان دوماولاولدوماول5
 جنوبی کوریا پنجم--چہارمپنجم3

حوالہ جات

  1. Account Suspended
  2. NDTVSports.com۔ "India vs Pakistan, Asian Champions Trophy Final Highlights: India, Pakistan Declared Joint Winners After Final Abandoned Due To Rain – NDTV Sports"۔ NDTVSports.com (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-28۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.