ایشیائی ہاکی فیڈریشن

ایشیائی ہاکی فیڈریشن (Asian Hockey Federation) ایشیا میں فیلڈ ہاکی کے کھیل کے لیے مجلس انتظامیہ ہے۔ اس کے 30 اراکین ہیں۔ یہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے منسلک ہے۔ موجودہ صدر سلطان اذلان شاہ ہیں۔

ایشیائی ہاکی فیڈریشن
Asian Hockey Federation
مخفف اے ایس ایچ ایف
شعار ہمیشہ آگے (Ever onwards)
قسم کھیل فیڈریشن
صدر مقام کوالالمپور، ملائیشیا
ارکان
30 اراکین
صدر
سلطان اذلان شاہ[1]
ویب سائٹ www.asiahockey.org

اراکین تنظیمیں

  • افغانستان
  • بنگلہ دیش
  • برونائی
  • کمبوڈیا
  • چین
  • چینی تائپے
  • ہانگ کانگ
  • بھارت
  • انڈونیشیا
  • ایران
  • جاپان
  • قازقستان
  • کوریا
  • کوریا
  • مکاؤ
  • ملائشیا
  • منگولیا
  • میانمار
  • نیپال
  • سلطنت عمان
  • پاکستان
  • فلپائن
  • قطر
  • سنگاپور
  • سری لنکا
  • تاجکستان
  • تھائی لینڈ
  • ترکمانستان
  • متحدہ عرب امارات
  • ازبکستان

مقابلے

حوالہ جات

  1. "Congress 2011"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-05۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.