ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ (انگریزی: FIH Hockey World League) بین الاقوامی فیلڈ ہاکی مقابلے تھے جو بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کے تحت منعقد ہوتے تھے۔

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ
FIH Hockey World League
HWL Logo
سے تبدیل ہاکی پرو لیگ و ہاکی سیریز
کھیل فیلڈ ہاکی
قائم 2012
ٹیموں کی تعداد 65 in 2016–17 مردوں کی اور 60 2016–17 خواتین کی
ملک بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن رکن اقوام
براعظم بین الاقوامی (بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن)
ختم 2017
آخری چیمپئن م: آسٹریلیا (دوسری مرتبہ)
خ: نیدرلینڈز (دوسری مرتبہ)
سب سے زیادہ فاتح م: آسٹریلیا (دو مرتبہ)
خ: نیدرلینڈز (دو مرتبہ)
سرکاری موقع حبالہ World League Info

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.