دولت مشترکہ کھیلوں میں ہاکی

فیلڈ ہاکی، بطور ہاکی ہر چار سال بعد ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں شامل ایک کھیل ہے۔ ہاکی دولت مشترکہ کھیلوں میں 1998ء میں شامل کی گئی۔

مرد

خلاصہ

سال میزبان فائنل تیسرے درجے کے لیے مقابلہ
طلائی تمغا اسکور نقری تمغا کانسی تمغا Score چوتھا درجہ
1998
تفصیلات
کوالالمپور، ملائیشیا
آسٹریلیا
4–0
ملائیشیا

انگلستان
1–1
(4–2)
پنالٹی شوٹ آؤٹ

بھارت
2002
تفصیلات
مانچسٹر، انگلستان
آسٹریلیا
5–2
نیوزی لینڈ

پاکستان
10–2
جنوبی افریقا
2006
تفصیلات
ملبورن، آسٹریلیا
آسٹریلیا
3–0
پاکستان

ملائیشیا
2–0
انگلستان
2010
تفصیلات
دہلی، بھارت
آسٹریلیا
8–0
بھارت

نیوزی لینڈ
3–3
(5–3)
پنالٹی شوٹ آؤٹ

انگلستان
2014
تفصیلات
گلاسگو، اسکاٹ لینڈ
آسٹریلیا
4–0
بھارت

انگلستان
3–3
(4–2)
پنالٹی شوٹ آؤٹ

نیوزی لینڈ
2018
تفصیلات
گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ، آسٹریلیا
آسٹریلیا
2–0
نیوزی لینڈ

انگلستان
2–1
بھارت

تمغا یافتہ

ٹیم طلائی نقری کانسی
 آسٹریلیا 5 (1998, 2002, 2006, 2010, 2014)
 بھارت 2 (2010, 2014)
 ملائیشیا 1 (1998) 1 (2006)
 پاکستان 1 (2006) 1 (2002)
 نیوزی لینڈ 1 (2002) 1 (2010)
 انگلستان 2 (1998, 2014)

ٹیم شراکت

ٹیم 1998 2002 2006 2010 2014 2018 کل
 آسٹریلیافاتحپہلیفاتحفاتحفاتحشریک6
 بارباڈوسآٹھویں1
 کینیڈاساتویںچھٹینویںساتویںچھٹیشریک6
 انگلستانتیسریپانچویںچوتھیچوتھیتیسریشریک6
 بھارتچوتھیپانچویںفائنل ہارافائنل ہاراشریک5
 کینیادسویں1
 ملائیشیافائنل ہاراتیسریآٹھویںساتویںشریک5
 نیوزی لینڈچھٹیفائنل ہاراچھٹیتیسریچوتھیشریک6
 پاکستانآٹھویںتیسریفائنل ہاراچھٹیشریک5
 سکاٹ لینڈساتویںنویںآٹھویںشریک4
 جنوبی افریقاپانچویںچوتھیآٹھویںپانچویںپانچویںشریک6
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو11thدسویںدسویںدسویں4
 ویلزنویںساتویںنویںشریک4
کل1181010101059

خواتین

خلاصہ

سال میزبان فائنل تیرے درجے کے لیے مقابلہ
طلائی تمغا Score نقری تمغا کانسی تمغا Score چوتھا درجہ
1998
تفصیلات
کوالالمپور، ملائیشیا
آسٹریلیا
8–1
انگلستان

نیوزی لینڈ
3–0
بھارت
2002
تفصیلات
مانچسٹر، انگلستان
بھارت
3–2
اضافی وقت (کھیل)

انگلستان

آسٹریلیا
4–3
نیوزی لینڈ
2006
تفصیلات
ملبورن، آسٹریلیا
آسٹریلیا
1–0
بھارت

انگلستان
0–0
(3–1)
پنالٹی شوٹ آؤٹ

نیوزی لینڈ
2010
تفصیلات
دہلی، بھارت
آسٹریلیا
2–2
(4–2)
پنالٹی شوٹ آؤٹ

نیوزی لینڈ

انگلستان
1–0
جنوبی افریقا
2014
تفصیلات
گلاسگو، اسکاٹ لینڈ
آسٹریلیا
1–1
(3–1)
Penalty shootout

انگلستان

نیوزی لینڈ
5–2
جنوبی افریقا
2018
تفصیلات
گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ، آسٹریلیا

تمغا یافتہ

ٹیم طلائی نقری کانسی
 آسٹریلیا 4 (1998, 2006*، 2010, 2014) 1 (2002)
 بھارت 1 (2002) 1 (2006)
 انگلستان 3 (1998, 2002*، 2014) 2 (2006, 2010)
 نیوزی لینڈ 1 (2010) 2 (1998, 2014)

حوالہ جات

    سانچہ:Commonwealth Games Sports سانچہ:Commonwealth Games Hockey

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.