حسن سردار

حسن سردار (انگریزی: Hassan Sardar) ایک پاکستانی بین الاقوامی فیلڈ ہاکی کھلاڑی پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم کا سابقہ کپتان ہے۔ [1]

حسن سردار
ذاتی معلومات
پیدائش اکتوبر 22, 1957
کراچی، پاکستان

حوالہ جات

  1. "Profile of Hassan Sardar at Sports-Reference.com"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.