محمد یوسف (اسنوکر کھلاڑی)

محمد یوسف ایک پاکستانی اسنوکر کھلاڑی ہے۔ وہ آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 1994ء، آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 2006ء [2] اور اے سی بی ایس ایشین سنوکر چیمپئن شپ 1998ء کا فاتح ہے۔

محمد یوسف (اسنوکر کھلاڑی)
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1952 (عمر 6667 سال) 
ممبئی  
شہریت پاکستان  
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]  
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-229  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ اسنوکر کھلاڑی ، سیاست دان  
کھیل اسنوکر  
اعزازات
محمد یوسف
میڈل ریکارڈ
مردوں کا اسنوکر
نمائندگی  پاکستان
آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز چیمپئن شپ
2006 اردن
ایشیائی کھیل
2002 بوسان ٹیم
اے سی بی ایس ایشین سنوکر چیمپئن شپ
1998 پاکستان
آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ
1994 جوہانسبرگ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.