گوشپی آواری

گوشپی آواریوہ پاکستان کی واحد خاتون جنہوں نے کسی بین الاقوامی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا اورصدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی حاصل کیا۔ پاکستان کی مشہورکشتی راں خاتون گوشپی آواری نے 1982ء کے ایشیائی کھیلوں میں اپنے شوہر بیرام ڈی آواری کے ساتھ کشتی رانی کے انٹرپرائز کلاس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کی اور گولڈ میڈل جیتا۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں 14 اگست 2010ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔[1]

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.