تنویر ڈار

تنویر ڈار (4جون 1947 – 12 فروری 1998) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے۔ جو پنجاب، بھارت، میں پیدا ہوئے۔ ڈار نے 1968ء گرمائی اولمپکس، میکسیکو شہر میں طلائی تمغا حاصل کیا تھا۔[2][3]

تنویر ڈار
شخصی معلومات
پیدائش سنہ 1947 [1] 
امرتسر  
وفات سنہ 1998 (5051 سال)[1] 
لاہور  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
عملی زندگی
پیشہ ہاکی کھلاڑی  
کھیل فیلڈ ہاکی  
ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
تنویر ڈار
میڈل ریکارڈ
مردوں کی فیلڈ ہاکی
نمائندگی  پاکستان
اولمپکس
1968ء گرمائی اولمپکس ٹیم مقابلہ
ایشیائی کھیل
ایشیائی کھیل 1970 ٹیم مقابلہ

تنویر ڈار 1960ء کی دہائی میں پنالٹی کارنر شوٹر بنے۔[4] تنویر ڈار نے 1970ء کی ایشیائی کھیلوں اور ہاکی عالمی کپ 1971ء، برشلونہ، ہسپانیہ میں پاکستانی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔[2]

حوالہ جات

  1. Sports-Reference.com Olympic athlete ID: https://www.sports-reference.com/olympics/athletes/da/tanvir-dar-1.html — بنام: Tanvir Dar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — اجازت نامہ: proprietary license
  2. "Tanvir Dar profile"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2017۔
  3. "Archived copy"۔ مورخہ 2017-03-20 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-20۔، Tanvir Dar's 1968 Olympic Gold Medal listed on databaseolympics.com website, Retrieved 19 مارچ 2017
  4. http://nation.com.pk/sports/02-Jun-2011/Munir-Dar-passes-away, Tanvir Dar as a penalty-corner-shooter, The Nation newspaper, Retrieved 19 مارچ 2017
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.