1968ء گرمائی اولمپکس

1968 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XIX Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے انیسویں اولمپکس تھے، جو میکسیکو کے شہر میکسیکو سٹی میں 1968ء میں 12 تا 27 اکتوبر کے دوران منعقد ہوئے۔

1968ء گرمائی اولمپکس
Games of the XIX Olympiad
میزبان شہر میکسیکو شہر، میکسیکو
مقابلہ جات 18 کھیلوں میں 172 مقابلہ جات
افتتاحی تقریب اکتوبر 12
اختتامی تقریب 27 اکتوبر
میدان Estadio Olímpico Universitario

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی۔


    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.