قاسم ضیاء
سابق اولمپیئن اور پیپلز پارٹی کے رہنما پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر۔ قاسم ضیاء نے 1980 سے 1987 تک پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کی بطور فل بیک نمائندگی کی۔ اس عرصے میں پاکستان کی ٹیم نے 1981 کی چمپئنز ٹرافی، 1982 کا عالمی کپ اور 1984 کے اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کیے۔ اس کے علاوہ قاسم ضیاء کے پاس ایشین گیمز کا بھی گولڈ میڈل موجود ہے۔
قاسم ضیاء | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اگست 1961 (58 سال)[1] لاہور [2][3] |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ہاکی کھلاڑی ، سیاست دان |
کھیل | فیلڈ ہاکی [1] |
کھیل کا ملک | ![]() |
حوالہ جات
- https://www.sports-reference.com/olympics/athletes/zi/qasim-zia-1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2018
- https://www.sports-reference.com/olympics/athletes/zi/qasim-zia-1.html
- https://www.sports-reference.com/olympics/athletes/zi/qasim-zia-1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2018
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.