عبد القادر (کرکٹ کھلاڑی)

عبد القادر کراچی میں 15 ستمبر 1955 کو پیدا ہوئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تھے۔ان کے بھائی علی بہادر بھی 1987–88 میں 10 فسٹ کلاس میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کے چار بچے بھی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ان کے بچوں کے نام رحمان قادر، عمران قادر، سلیمان قادر اور عثمان قادر ہیں۔ ان کا بیٹا عثمان 12 میچ بھی کھیل چکا ہے۔انہوں نے 6 ستمبر 2019 کو دل کے دورے کی وجہ سے وفات پائی۔

عبدالقادر
ذاتی معلومات
مکمل نام عبدالقادر خان
پیدائش 15 ستمبر 1955ء
لاہور، پنجاب، پاکستان
وفات 6 ستمبر 2019(2019-90-60) (عمر  63 سال)
بلے بازی Right-handed بلے بازی (RHB)
گیند بازی Right-arm Leg spin (RLS)
حیثیت Bowler
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 78) دسمبر 1977  بمقابلہ  England
آخری ٹیسٹ دسمبر 1990  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 43) 11 جون 1983  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ 2 نومبر 1993  بمقابلہ  Sri Lanka
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Test ODI
میچ 67 104
رنز بنائے 1029 641
بیٹنگ اوسط 15.59 15.26
100s/50s 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 61 41*
گیندیں کرائیں 2654 850
وکٹ 236 132
بولنگ اوسط 32.80 26.16
اننگز میں 5 وکٹ 15 2
میچ میں 10 وکٹ 5 n/a
بہترین بولنگ 9/56 9/56
کیچ/سٹمپ 15c 21c
ماخذ: ESPNcricinfo، 2 نومبر 1993

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.