راشد لطیف

راشد لطیف (پیدائش:16 اکتوبر 1968ء)ایک سابق پاکستانی کرکٹ کے وکٹ کیپر ہیں۔

راشد لطیف
ذاتی معلومات
مکمل نام راشد لطیف
پیدائش 14 اکتوبر 1968ء
کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ
حیثیت وکٹ کیپر
افغان قومی کرکٹ ٹیم کے تربیت کار
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 37 166
رنز بنائے 1381 1709
بیٹنگ اوسط 28.77 19.42
100s/50s 1/7 0/3
ٹاپ اسکور 150 79
گیندیں کرائیں 2 0
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 119/11 182/38

راشد لطیف کی سنچریاں

ٹیسٹ کرکٹ سنچریاں

  • سکور کے کالم میں , * کا مطلب ہے ناٹ آؤٹ۔
  • میچ کے کالم کھلاڑی کے میچ نمبر کو واضح کرتا ہے۔
راشد لطیف کی ٹیسٹ کرکٹ سنچریاں
سکورمیچبمقابلہشہر/ملکبمقامسال
[1]15028 ویسٹ انڈیزشارجہ، متحدہ عرب اماراتشارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم2002

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.