راؤ افتخار انجم

راؤ افتخار انجم ہماری پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا گیند باز ہے۔ ان کا تعلق رانگڑ راجپوت برادری سے ہے۔

راؤ افتخار انجم
ذاتی معلومات
پیدائش 1 دسمبر 1980ء
ضلع خانیوال، پاکستان
عرف راؤ افتخار
بلے بازی دائیں ہاتھ سے
گیند بازی رائٹ آرم
حیثیت گیند باز
ماخذ:

آپ 1 دسمبر، 1980ء کو ضلع خانیوال، پاکستان میں پیدا ہوئے۔[1]

آپ نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیل کر کیا۔[2]

بین الاقوامی کرکٹ

راؤ افتخار نے بین الاقوامی کرکٹ (ODI) کا آغاز زمبابوے کے خلاف ستمبر 2004ء میں کیا۔[3]

حوالہ جات

  1. "پیدائش"۔ کرکٹ ویب۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر2017۔ Check date values in: |access-date= (معاونت)
  2. Iftikhar Anjum - Pakistan Cricket Team, Player News, Photos, Stats & Profile
  3. http://www.cricbuzz.com/profiles/275/iftikhar-anjum
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.