رانگڑ
رانگڑ مشترک قومیت یا ثقافتی روایات رکھنے والا مسلمان نسلی گروہ ہے، جن میں اکثریت کی مادری زبان رانگڑی جبکہ باقی کھڑی بولی سندھی, ماڑوڑی اور اردو بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی ہریانہ، دہلی اور یو۔پی میں آباد ہیں۔[1] پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی اور مہاجر قوم بھی کہا جاتا ہے۔ رانگھڑ کی دو بڑی گوتیں (سوڈھا پنوار) اور چوہان. [2]
کل آبادی | |
---|---|
15 ملین (تخمینہ) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
![]() | 1,50,00000 |
![]() | نامعلوم |
زبانیں | |
• رانگڑی • | |
مذہب | |
![]() |
مذہب
رانگڑوں کا مذہب اسلام ہے۔ یہ مسلمان فقہ حنفی کے پیروکار ہیں۔ رانگڑ اکثریتی طور پر صحیح العقیدہ سنی مسلمان ہیں۔
نامور شخصیات
حوالہ جات
- People of India: Uttar Pradesh XLII Part III edited by K Singh page 1197
- Ranghar – newpakhistorian
- Urdu Encyclopedia - Urduinc
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.