صدیقی
یہ ایک اسلامی نام ہے اور عام طور پر خاندانی نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
مخذن
یہ نام صدیق سے اخذ کیا گیا ہے۔ جس کا مطلب ہے سچا گواہی دینے والا۔ عام طور پر یہ نام ابوبکرصدیق کی نسبت سے لیا جاتا ہے۔
جنوبی ایشیا
جنوبی ایشیا میں یہ نام کا فی عام ہے لیکن زیادہ تر ابوبکرصدیق کی محبت میں ہی اختیار کیا گیا ہے اور اس نام کے زیادہ تر لوگوں کا ابوبکرصدیق سے خونی رشتے والا خاندانی تعلق نہیں ہے۔ یعنی ضروری نہیں کہ اس کا تعلق عرب حسب نسب سے ہی ہو۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.