درد قوم
درد لوگ زیادہ تر شمالی پاکستان ،شمال مغربی بھارت اور مشرقی افغانستان میں آباد ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر درد زبانیں بولتے ہیں۔ ان کی بڑی آبادی پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں آباد ہیں جبکہ لداخ بھارت میں انھیں برقپا ( پہاڑی لوگ) کہتے ہیں اور یہ وہاں بھی موجود ہیں۔
حالیہ ترقیاتی منصوبوں سے درد لوگوں کے منتشر ہونے کا خطرہ
2015ء میں بھارت کے کشن گنگا پروجیکٹ کی تعمیر کو گریزوادی کو تباہ کرکے اسے جہنم بنانے کا الزام لگاتے ہوئے دردی لوگوں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ وہ یہاں سے منتقل کیے جانے والے لوگوں کو ایک ہی جگہ بسانے کے لیے اقدامات اٹھائیں تاکہ درد شنیا قبیلے کے لوگ ایک ہی جگہ رہ کر اپنی تہذیب اور زبان کو بچا سکیں ۔[1]
حوالہ جات
{{حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.